بھارت کی سابق وزیر خارجہ سشما سوراج انتقال کر گئیں

نئی دہلی: بھارت کی سابق وزیر خارجہ سشما سوراج 67 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی سابق وزیر خارجہ سشما سوراج کو دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا۔ انہیں دل کا دورہ پڑا تھا، علاج کے دوران وہ جانبر نہ ہو سکیں اور خالق حقیقی سے جا ملی۔ وہ 14 فروری 1952ء کو انبالہ میں پیدا ہوئی تھیں۔

سشما سوراج کو بھارت میں اندرا گاندھی کے بعد دوسری خاتون وزیر خارجہ ہونے کا اعزاز حاصل تھا جب کہ وہ 7 بار رکن پارلیمان منتخب ہوئی تھیں، شما سوراج دہلی کی وزیر اعلیٰ بھی رہ چکی ہیں

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button