ہوا سے چلنے والی موٹرسائیکل

 
اس ترقی یافتہ دور میں ، جاپان کے شہر ٹوکیو میںایک ہوا بھرنے والی موٹرسائیکل تیار کی ہے۔ اس موٹر سائیکل کو ہوا کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے ، جس میں ایئرپمپ مشین کی ضرورت ہوتی ہے ، لیکن اگلے مرحلے میں یہ سائیکل سے منسلک کی جائے گی۔ اس کا نامم ”پورٹیبل اینڈ ایفیلٹیبل مویلٹی “ (POIMO) رکھا گیا ہے۔

غیر معمولی طور پر آسان اس بائیک کا وزن صرف ساڑھے پانچ کلوگرام ہے۔اس کا باہر والا ڈھانچہ ٹھوس پلاسٹک سے بنا ہوا ہے ، جو اس کی ٹھوس ہونے کی وجہ سے سوار کا بوجھ برداشت کرسکتا ہے۔

ماہرین نے بتایا ہے کہ اس ترقی یافتہ دور میں، اس کی کاروباری ترتیب میں اضافی طور پر بہتری لائی جائے گی۔ ابھی ایئرکمپریسرآزادانہ طور پرالگ دیا جارہا ہے جسے بعد میں موٹرسائیکل کا ایک حصہ بنایا جائے گا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button