!!!ایان علی پھر مشکل میں

راولپنڈی: ہم اپ کو یاد کرواتے چلے، ماڈل ایان علی کو 14 مارچ 2015 کو اسلام اباد کے بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے دبئی جاتے ہوئے ان کے سامان سے5 لاکھ امریکی ڈالر برامد ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا۔جس کے بعد ان کے خلاف کسٹم کی عدالت میں سماعت شروع کی گی تھی۔کسٹم کے اپنے عبوری چالان میں ایان علی کو قصوروار ٹھہرایاگیا تھا۔
ا بھی پھرکرنسی اسمگلنگ کیس میں ایان علی ماڈل کے ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔راولپنڈی کی عدالت میں اسپیشل جج ارشد حسین کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ایان علی کے وکیل نے میڈیکل رپورٹ پیش کی جسے عدالت نے مانے سے انکارکر دیا اور عدالت نے ملزمہ کو 30 ہزار کے مچلکوں کے ساتھ 6 اکتوبر کو پیش ہونے کادوبارہ حکم دیا ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button