پاک امریکا کا بہت جلد آپس میں تجارتی سرگرمیاں بڑھنے کاامکان

واشنگٹن: (پاکیزہ نیوز کے معطابق) وائٹ ہاوس کی جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ امریکا اور پاکستان میں تعلقات بہتر ہونے سے دو طرفہ تجارتی تعلقات پہلے سے بہتر ہوسکئے گئے۔
اس اجلاس مےں کہا گیا کہ امریکا اور پاکستان بہت پرانے مظبوط معاشی شراکت دار ہیں جس سے دونوں ملکوں کو فائدہ پہنچاہے۔
اس میں بتایا گیا کہ پاکستان اور امریکا نے گزشتہ سال 6.6 ارب ڈالر کی باہمی تجارت گی گئی ہے۔
ر یپورٹ کے معطابق پاکستان نے افغان امن مرحلے میں کردار کی نشاندہی کی ۔ امریکی حکام نے بھارت اور افغانستان کے درمیان تجارت کے لیے بھی زور دیا ،اور کہا کہ جنوبی اور وسطی ایشیائی خطے میں تجارت دونوں ممالک کو فائدہ حاصل ہوگا۔

انہوں نے کہا :پاکستان ایک عظیم ملک ہے اور ان کی بہترین مصنوعات ہیں۔

مزیدکہنا تھا کہ :جب میں نجی شعبے میں تھا تو میں پاکستان سے خریداری کیا کرتا تھا ، وہ بہت بہترین چیزیں بناتے ہیں، وہ محنت کش ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ :مجھے یقیب ہے کہ امریکا اور پاکستان کے درمیان بہترین تجارتی تعلقات قائم ہوسکتے ہیں۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button