فلپائن میں ہولناک زلزلے نے 8 زندگیاں نگل لئی

منیلا(پاکیزہ نیوز) فلپائن میں زلزلے کی وجہ سے8 افراد ہلاک گئے اور 60 سے زیادہ زخمی ہوگئے ۔
شمالی فلپائن کے صوبے باٹانیز میں زلزلے نے ہولناک تباہی مچا دی۔ عمارتوں اورسڑکوں کو معمولی نقصان پہنچا۔ امریکی جیو لوجیکل کے مطابق زلزلے کی شدت 5.4 اور 5.9 ر یکارڈ کی گئی۔ اب تک کی معلومات کے معطابق امدادی ٹیموں کو متاثرہ علاقے کی طرف بھیجنا شروع کر دیاگیا ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button